رواں ماہ رمضان المبارک کا اختتام بھی جمعہ کے مقدس دن ہو گا
جمعرات 18 جون 2015 14:44
فیصل آباد ۔18جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) آج سے شروع ہونے والے رواں ماہ رمضان المبارک کاآغازجمعہ اور اختتام بھی جمعہ کے مقدس دن پرہو گا جبکہ فرزندان اسلام 5 جمعتہ المبارک کی فیوض و برکات سے مستفیدہوں گے۔
(جاری ہے)
معروف ماہر فلکیات و قمر شناس پروفیسر محمدحمزہ نعیم نے ایک ملاقات کے دورا ن بتایاکہ رمضان المبارک 1436ھ کا پہلا روزہ آج 19جون بروز جمعتہ المبارک کو ہے جبکہ آخری روزہ 29رمضان المبارک بروز جمعہ کو جمعتہ الوداع کے موقع پر ہو گا۔
انہوں نے بتایاکہ ماہ رمضان کے دوران فرزندان توحید 5جمعے ادا کرسکیں گے۔ انہوں نے بتایاکہ دوسرا جمعہ 8رمضان المبارک بمطابق 26جون ، تیسراجمعہ 15رمضان المبارک بمطابق 3جولائی ، چوتھا جمعہ 22رمضان المبارک بمطابق 10جولائی اور پانچواں و آخری جمعتہ الوداع 29رمضان المبارک بمطابق 17جولائی کو ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.