کرپشن میں ملوث سندھ کی اہم شخصیات اور سرکاری افسروں نے ملک سے بھاگنا شروع کردیا
ہفتہ 20 جون 2015 11:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) کرپشن میں ملوث سندھ کی اہم شخصیات اورسرکاری افسروں نے ملک سے بھاگنا شروع کردیا ہے،کئی افسر لمبی چھٹی لے کرروپوش ہوگئے ہیں ایک نے توبیرونِ ملک سے ہی استعفیٰ بھجوادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرزنے سندھ کے کرپٹ مافیا پرہاتھ کیا ڈالا کرپشن میں ہاتھ اورمنہ سیاہ کرنے والے اب سیاہ پردوں میں چھپنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
بعض نے توگناہ بخشوانے کے لئے عمرے پرجانے کے لئے چھٹی مانگ لی ہے۔جب سے سندھ حکومت کے کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف نیب کی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ ہوا ہے زراعت، بلدیات،صحت ،آبپاشی کے حکام اور کئی تعلقہ میونسپل افسروں کے گرفت میں آنے کے امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق جن افسروں کی جان سولی پر لٹکی ہوئی ہے، ان میں سابق صدرآصف علی زرداری کے بہنوئی اورسیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہوکا پہلا نمبر ہے وزیراعلی سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری گھورخان،ایڈمنسٹریٹرکراچی ثاقب سومرو،سیکرٹری فنانس سہیل راجپوت اورایڈیشنل سیکرٹری فنانس خیر محمد کلوڑوکو بھی جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.