مناسب مواقع نہ ملنے کے باعث نئے فنکار مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں ‘ نسیم وکی
دنیا بھر میں پرفارم کر چکا ہوں، پاکستانیوں سے ملنے والے محبت میرے لیے سرمایہ حیات ہے ‘ انٹرویو
اتوار 21 جون 2015 12:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) نامور اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ مناسب مواقع نہ ملنے کی وجہ سے نئے فنکار مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں ، پاکستانیوں سے ملنے والی محبت میرے لیے سرمایہ حیات ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اکثر نجی محفلوں اور تقریبات میں نوجوان افراد سے ملاقات ہوتی ہے تو نوجوان شوبز میں آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں مگر سرکاری سرپرستی نہ ہونے اور مناسب مواقع نہ ملنے کے باعث نئے فنکار مایوسی کا شکار ہو کر شوبز میں آنے کا ارادہ ترک کر دیتے ہیں ۔
نسیم وکی نے کہا کہ پاکستان میں نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تاکہ شوبز میں سینئر فنکاروں کا خلا پر کیا جا سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں پرفارم کر چکا ہوں مگر جو محبت اور عزت مجھے پاکستان میں ملتی ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.