محکمہ صحت کوگندے پانی کے جوہڑوں اور فلتھ ڈپوؤں پر فوری مچھر و مکھی مار سپرے کی ہدایت
پیر 22 جون 2015 12:50
فیصل آباد ۔22 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) حکومت پنجاب نے فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کے تمام علاقوں میں بالعموم اوربعض مقامات پر گندے پانی کے جوہڑوں اور فلتھ ڈپوؤں پر فوری طور پرمچھر و مکھی مار سپرے کرنے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
تمام ڈویژنل ڈائریکٹر ز ہیلتھ و ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کے نام جاری مراسلہ میں کہا ہے کہ اس ضمن میں خصوصی سپرے مہم شروع کی جائے اور ہنگامی بنیادوں پر تمام جوہڑوں، فلتھ ڈپوؤں یا ایسے مقامات جہاں مچھر ، مکھی یا دیگر کیڑے مکوڑے و جراثیم پیدا ہونے اور متعدی امراض کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے وہاں سپرے مہم کو جلد پا یہ تکمیل تک پہنچایا جائے ۔
محکمہ صحت کے ذرائع نے بتا یا کہ محکمہ صحت کے افسران کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ سپرے کیلئے موٴثر دوا استعمال کی جائے تاکہ ا سکے مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکیں ۔ انہوں نے بتا یا کہ تمام افسران پر واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی جگہ پر کوئی غفلت پائی گئی تو ذمہ داران کے ساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.