اداکارہ لائبہ خان کی نجی ٹی وی چینل کے شو ” لاہور سپیشل “ میں شرکت
پیر 22 جون 2015 14:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے شو ” لاہور سپیشل “ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچپن سے روزرے رکھتی آ رہی ہوں اور خوش قسمت ہوں کہ خدا نے مجھے اس سال بھی روزے رکھنے کی توفیق عطاء کی ۔
(جاری ہے)
میں سمجھتی ہوں کہ جو لوگ اس مبارک مہینے میں روزہ رکھتے ہیں خدا کی ذات ان کو جو اجر دیتی ہوں وہ ناقابل بیان ہے ۔
لائبہ خان نے کہا کہ ہمیں رمضان المبارک کے مبارک ماہ میں اپنے غریب بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور جس قدر ممکن ہو سکے ان کی مدد کے لئے عملی اقدامات اٹھانے چاہیے ۔ عید کے حوالے سے غریب اور مستحق بچوں کے لئے کپڑے اور جوتے بناؤں گی جو عید سے قبل تقسیم کر دوں گی ۔ ” لاہور سپیشل “ شو کی میزبانی کے فرائض معروف صحافی خضر عباس ادا کر رہے ہیں جبکہ پروڈیوسر رانا رضوان ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.