سو یا بین کیلئے 40 تا 50کلو گرا م بیج فی ایکڑ استعما ل کریں،زرعی ماہرین

منگل 23 جون 2015 13:33

سلانوالی ۔23 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ سو یا بین نہ صرف منافع بخش فصل ہے بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42 فیصد پر و ٹین اور 18سے 21 فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پایا جا تا ہے ما ہر ین کے مطابق یہ تیل دل کے مر یضوں کیلئے بہت مفید ہے سو بیا بین کی فی ایکڑ پیداوار میں ا ضافے کیلئے میرا ز مین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی کا نکا س ا چھا ہو اچھی پیداوار کیلئے ہموا ر زمین میں دو یہ تین مرتبہ ہل چلا ئیں اور اتنی ہی با ر سہو گا د یں کا شت ہمیشہ صبح یہ شا م کے وقت تر و تر میں کریں ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے بہتر رو ئید گی وا لا 40سے 50کلو گرام بیج فی ایکڑ استعما ل کیا جا ئے ز ر عی ما ہر ین نے مز ید ہدا یت کی ہے کہ سو یا بین کی کا شت ڈر ل یہ پو ر سے کی جا ئے اور قطاروں کا د ر میا نی فاصلہ ڈیڑ ھ سے دو فٹ ر کھا جا ئے کا شت کیا جا ئے ۔