انگلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
منگل 23 جون 2015 13:55
اوٹاوا ۔ 23 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) انگلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ناروے اور کولمبیا کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ کینیڈا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے عصاب شکن مقابلے کے بعد حریف ناروے کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ناروے کی ٹیم کی طرف سے پہلا گول گلبرانڈسن نے 54 ویں منٹ میں گول کر کے انگلنیڈ کے خلاف اپنی ٹیم کو 1-0 کی برتری دلادی تاہم انگلینڈ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہوگٹن کے 61 ویں منٹ کے گول کے بعد مقابلہ 1-1 گول سے برابر کر دیا اس کے بعد برونزی نے میچ کے 76 منٹ میں ایک اور گول کرکے اپنی ٹیم کو ناروے کے خلاف 2-1 کی برتری دلا دی جو کھیل کے آخر تک برقرار رہی اور انگلینڈ نے ناروے کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.