سعودی خواتین کو بطور شیف کام کرنے کی اجازت
منگل 23 جون 2015 15:04
جدّہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جون2015ء) سعودی عرب کی وزارتِ لیبر نے سعودی خواتین کو ہوٹلوں میں بطور شیف کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپوٹ کے مطابق تاہم اپارٹمنٹس میں بطور شیف کام کرنے پر پابندی عائد رہے گی، اس لیے کہ بطور ریسپشنسٹ یا دیگر ملازمتوں پر خواتین کا اکثر استحصال کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ بہت سی سعودی خواتین نے اپنی تیار کردہ ڈشز کی کی تصاویر فیس بک اور انسٹاگرام جیسی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر پوسٹ کرکےکافی شہرت حاصل کرلی ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.