حکومت غریب عوام کے حقوق روزگار کیلئے کوشاں ہے، کارکنان بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں کریں،محمد اسماعیل راہو
جمعرات 25 جون 2015 14:23
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) حکومت غریب عوام کے حقوق روزگار کیلئے کوشاں ہے، کارکنان بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں کریں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر سندھ محمد اسماعیل راہو نے سانگھڑ مسلم لیگ کے ضلعی رہنما خیر محمد تالپر کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کو کھوکھلے نعرہ سے نہیں ان کے حقوق کے تحفظ روزگار کے عملی اقدام سے اپنایا جاسکتا ہے، ہمارے قائد میاں نواز شریف نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے قرضہ حسنہ دیکر ان کو باعزت روزگار دیا۔
انہوں نے وفد کو ہدایت کی کہ مسل لیگ کا خوشحالی کا پیغام گھر گھر دیں۔ ضلع سانگھڑ کی تنظیم سازی کے کام کو تیز کیا جائے اور بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاریاں کی جائیں۔ وفد نے صوبائی صدر کو ضلع سانگھڑ کے دورے کی دعوت دی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ عنقریب پورے سندھ کے دورے کے دوران ضلع سانگھڑ کا دورہ بھی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.