اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستو ں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 11:26

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستو ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : سپریم کورٹ نے آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، تفصیلات کے مطابق ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی بینچ نے 21 ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے اپنے دلائل مکمل کئے۔سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جس کے تحت فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :