‘ تمباکونوشی نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسرکا خطرہ بڑھادیتی ہے، تحقیق
ہفتہ 27 جون 2015 15:03
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء)ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی کرنے والی نوجوان خواتین میں ہی دیگر کے مقابلے میں چھاتی کے کینسر کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
جاپان میں شائع ہونے والے طبی جریدے ”جرنل کینسر سائنس“ میں توہوکو یونیورسٹی گریجویٹ اسکول آف میڈیسن کی شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے 1997 سے 2007 کے دوران سیکڑوں خواتین کے روزمرہ معمولات اور ان کی عادات کا جائزہ لیا۔
تحقیق کے دوران ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ 21 برس کی وہ نوجوان خواتین جنہوں نے لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی شروع کردی تھی ان میں چھاتی کے کینسر کے باعث ہلاک ہونے کے خدشات دیگر خواتین کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ تھے۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن جاتی ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.