‘کراچی، گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود ہیٹ سٹروک کا سلسلہ نہ رک سکا،مزید 23 افراد جان کی بازی ہار ‘
ہفتہ 27 جون 2015 15:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود ہیٹ سٹروک کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ ہفتہ کو مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے سات روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز کراچی کے جناح ہسپتال میں گرمی ، حبس اور ہیٹ سڑوک کے مزید 13 مریض دم توڑ گئے بلال ہسپتال میں پانچ اور عباسی شہید ہسپتال میں بھی پانچ مریضوں نے جان کی بازی ہار دی کراچی اور سندھ کے مختلف علاقو ں میں سات روز سے جاری ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہجرتی پرندوں کے عالمی دن پر حشرات کے تحفظ کا عزم
-
کمیشن بنا رہے ہیں تو اس پر بھی کمیشن بنائیں کہ قائداعظم کی وفات کن حالات میں ہوئی
-
سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں
-
افغانستان: گوتیرش کا بارشوں میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
-
حکومت پنجاب کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کیلئی20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
-
میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی
-
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.