محکمہ موسمیات کا کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

ہفتہ 27 جون 2015 16:20

محکمہ موسمیات کا کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کراچی میں ایک بار پھرشدید گرمی کی لہر آنے کا خد شہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی تیز لہر کا خد شہ ظاہر کردیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گزشتہ تین دن کے دوران درجہ حرارت سینتیس سینٹی گریڈ رہا تاہم اتوار اور پیر کے دن کراچی کا درجہ حرارت تین سے چار ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ کے ساتھ 40 سینٹی گریڈ پہنچ سکتاہے۔

متعلقہ عنوان :