تائیوان، تائی پے میں دھماکے سے 200سے زائد افراد زخمی،80کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں کا خدشہ
ہفتہ 27 جون 2015 23:30
تائی پے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون۔2015ء) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے تفریحی پارک کے باہر دھماکے سے کم از کم 200 سے زائدافراد زخمی ہو گئے، جن میں سے80 کی حالت تشویشناک بتائی گئی، جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تائی پے کے تفریحی پارک کے باہر ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق وہاں پر موجود ہجوم پر رنگین پاؤڈر بھی چھڑکا گیا جس سے لگتا ہے کہ یہ دھماکہ ہوا اور عمارتوں کو آگ لگی۔ بعض عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ لائٹوں کی حدت کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔محکمہ فئر بریگیڈ نیو تائی پے کے ترجمان نے کہا کہ 205افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے 81 کی حالت تشویشناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.