یورپی ممالک کے غیر اعلانیہ اکاونٹس سے نجات حاصل کرنے کیلئے سوئس بینکوں میں خفیہ اکاوٴنٹس کی صفائی شروع
اتوار 28 جون 2015 16:16
زیوریخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) یورپی ممالک کے غیر اعلانیہ اکاونٹس سے نجات حاصل کرنے کیلئے سوئٹرز لینڈ کے پرائیویٹ بینکوں نے صفائی کے کام کا آغاز کردیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق مالی بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے اورمختلف حکومتوں کی جانب سے زیوریخ اور جینوا کے بینکس کے خفیہ اکاونٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد، یورپ کے مالدار سوئیزرلینڈ کے معروف بینک کے سیکیورٹی رولز کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
ٹیکس کی چوری کرنے والے ہائی پروفائل افراد کی مبینہ گرفتاری کے باعث یورپی ممالک کے شہریوں کی بڑی تعداد اپنے ٹیکس اور جرمانوں کی ادائیگی کے لیے رضاکارانہ طور پر اکاوٴنٹس بند کرنے کے پروگرام میں شمولیت اختیار کررہی ہے۔اربوں فرانکس کی رقم نکالے جانے کے بعد یو بی ایس کی جانب سے جاری ہونے والے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوائف کی واپسی شروع ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.