چینی آبدوزکی پاکستانی بندر گاہ پرآمد ایک بڑے گیم کا آغاز ہے ،بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل آر کے دھون
اتوار 28 جون 2015 16:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) بھارتی بحریہ نے چینی آبدوز کے پاکستانی بندر گاہ پر آنے کے واقعے کو بڑے گیم کا آغاز قرار دیدیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کے چیف ایڈمیرل آر کے دھون کا کہنا ہے کہ بھارتی بحریہ نے چینی آبدوز کی نقل و حرکت پر ہر منٹ کی مانیٹرنگ کی ہے۔انہوں نے چینی آبدوز کے پاکستانی بندر گاہ پر آنے کے واقعے کو بڑے گیم کا آغاز قرار دیدیا ہے۔
بھارتی میگزین ”انڈیا ٹوڈے “نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کی انتہائی جدید آبدوزبحیرہ عرب میں بھارت کے جنوبی سمندری راستے سے گزرتی ہوئی کراچی بندرگاہ پہنچی ہے جو سیکورٹی حکام کے لیے ایک پریشان کن امر ہے۔ بھارتیسکیورٹی اسٹیبلشمنٹ جنوبی بلاک میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب انھیں معلوم ہوا کہ ان کی سمندری حدود سے چین کی آبدوز کا گزر ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.