سرالیون میں ہنگامی ایبولا قانون کی خلاف ورزی پر سزا کا فیصلہ
پیر 29 جون 2015 12:27
فری ٹاؤن۔ 29 جون ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)) ایبولاوائرس سے متاثرہ ملک سرالیون کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایبولا میں مبتلا کسی بھی شخص کو ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر سزا دی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سرالیون کی حکومت نے فیصلہ ایبولا وائرس کے مزید پھیلاوٴ کو روکنے کے لئے کیا ہے۔
(جاری ہے)
سرالیون کے ایبولا ریسپانس سنٹر کے سربراہ ریمونڈ کابیا نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس میں مبتلا شخص کی جانب سے ہنگامی قانون کی دانستہ خلاف ورزی پر جرمانے کے علاوہ کم از کم چھ ماہ قید کی سزا دی جائے گی۔
سیرالیون میں ایبولا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہے جبکہ مشرقی افریقہ کے تین ملکوں سرالیون، گِنی اور لائبیریا میں ایبولا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گیارہ ہزار سے زائد ہو چکی ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.