اکبر میموریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 8 جولائی سے شروع ہوگا
پیر 29 جون 2015 12:30
اسلام آباد ۔29جون ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء))اکبر فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 8 جولائی سے ٹی اینڈ ٹی جی ایٹ فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 10 جولائی اور فائنل میچ 11 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
اکبر کلب کے صدر سید شرافت حسین بخاری آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور محمد رمضان سیکرٹری ہونگے جبکہ دیگر کمیٹی کے ارکان میں شاہد صدیق، چمن خان، جاوید اقبال اور محمد اعظم شامل ہیں، ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیموں کے عہدیدار آرگنائزنگ سیکرٹری محمد رمضان فون نمبر 0334-8333000 پر رابطہ کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.