سعودی حکومت کا زائرین عمرہ کی سہولت کیلئے”عمرہ پلس“ کے نام سے نیا پیکج جاری کرنے کا فیصلہ
پیر 29 جون 2015 13:56
ریاض ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) سعودی عرب کی حکومت نے زائرین عمرہ کی سہولت کیلئے”عمرہ پلس“ کے نام سے نیا پیکج جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت زائرین مختلف تاریخی مقامات کی سیر کرسکیں گے۔
(جاری ہے)
سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فی الوقت زائرین عمرہ ادائیگی عمرہ کے علاوہ صرف مکہ ،مدینہ اورجدہ کی سیر کرسکتے ہیں تاہم عمرہ پلس پیکج کے تحت زائرین تبوک میں مدائن صالح،نجران اوردیگر تاریخی مقامات کی سیر کرسکیں گے۔آئندہ ہجری سال کے دوسرے ماہ میں اس پیکج پر عمل درآمد کا امکان ہے۔سعودی حکام کے مطابق رمضان میں پانچ لاکھ افراد کو عمرے کیلئے ویزے جاری کئے گئے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.