کیلون ہیرس، ٹیلر سوئفٹ ہالی ووڈ کی امیرترین جوڑی قرار
پیر 29 جون 2015 14:22
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ہالی ووڈ کی جوڑی ٹیلر سوئفٹ اور کیلون ہیرس انڈسٹری کی امیر ترین جوڑی بن گئے ہیں۔ ان کے اثاثوں کی کل مالیت 146ملین ڈالرز ہے۔اس سے قبل بیونسے نولز اور جے زی امیر ترین جوڑا سمجھے جاتے تھے تاہم ان کے 110.5ملین ڈالر کے اثاثوں کی نسبت ٹیلر اور کیلون کی جوڑی کے پاس 35.5ملین ڈالرز زیادہ ہیں۔
(جاری ہے)
امریکی جریدے فوربز کے مطابق تیسری امیر ترین جوڑی بلیک شیلٹن اور مرنڈا لیمبرٹ کی ہے جنکی مشترکہ دولت57ملین ڈالرز ہے۔
ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں اچانک اضافے کی وجہ گزشتہ برس ان کا ریلیز ہونے والا البم1989ہے۔ اس البم کی پہلی ایک ہفتے میں 12لاکھ87ہزار کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔ 2002 کے بعد پہلا موقع تھا جب کسی بھی البم کی پہلے ہفتے میں اس قدر زیادہ کاپیاں فروخت ہوئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.