پاکستان سمیت 57 ممالک کے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے قیام کے معاہدے پر دستخط
پیر 29 جون 2015 16:04
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان سمیت 57 ممالک نے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بینک کے قیام سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سمیت خطے میں مواصلات، توانائی ، ڈیموں اور سڑکوں کے منصوبوں کیلئے مالی وسائل کی دستیابی آسان ہو جائے گی، چینی صدر کا صدر و وزیراعظم پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
پیر کو چین کے دار الحکومت بیجنگ میں ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے قیام کیلئے57 رکنی ممالک کے نمائندوں نے بنیادی معاہدے پر دستخط کر دیئے جبکہ اس موقع پر پاکستان کی نمائندگی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی اور تقریب کے دوران ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں چینی صدر نے وزری اعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.