حکومت نے غر یبوں کو بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کی تو پنجاب بھر میں شدید احتجاج کیا جا ئیگا‘ چوہدری محمد سرور
آئی ایم ایف کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے عوام پر مہنگائی کے بم برسانے کا سلسلہ بند کیا جائے ‘ آرگنازئر پی ٹی آئی
پیر 29 جون 2015 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران ملک کو آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلا رہے ہیں،حکو مت آئی ایم ایف کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے عوام پر مہنگائی کے بم برسانے کا سلسلہ بند کر ے، بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے سبسڈی ختم کر نے کا حکو متی فیصلہ غر یبوں پر مہنگائی کا پہاڑ گرانے کے متراد ف ہو گا،حکو مت نے غر یبوں کو بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کی تو اسکے خلاف پنجاب بھر میں شدید احتجاج کیا جا ئیگا اور حکمرانوں کے مظالم کا راستہ عوامی طاقت سے روکیں گے ۔
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف ویمن ونگ کی ڈاکٹر بشریٰ قیصر اور ڈاکٹر قیصر محمودکی قیادت میں ملاقات کے لئے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکو مت پہلے ہی غر یبوں پر مظالم کی انتہا کر رہی ہے ان حالات میں حکو مت کی آئی ایم ایف کے دباؤ میں 200یونٹ بجلی استعمال کر نیوالے غر یب صارفین کیلئے سبسڈی ختم کرنے کا اقدامات ناقابل معافی جرم ہو گا اور عوام حکمرانوں کو کسی صورت معاف نہیں کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.