بقایاجات کی عدم ادائگی پر تمام نادہندہ صارفین کے برقی کنکشن کاٹنے کا عمل جاری
پیر 29 جون 2015 18:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء )چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکو انجینئر بلیغ الزمان اور آپریشن ڈائریکٹر رفیق احمد نوناری کی خصوصی ہدایات پر بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بلاتفریق تمام نادہندہ صارفین کے برقی کنکشن منقطع کئے جا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
جس کے تحت کیسکولورالائی سرکل میں سپرنٹنڈنگ انجینئر رسد خان کاکڑ کی زیر نگرانی کیسکولورالائی ،پشین ، قلعہ عبداللہ اورقلعہ سیف اللہ آپریشن ڈویژنوں میں نادہندہ صارفین کیخلاف کارروائی کی گئی۔
گزشتہ 4دنوں کی کارروائی کے دوران عدم ادائیگی پر نادہندگان کے 14ٹرانسفارمرزاُتارلئے گئے ۔نیز کارروائی کے دوران عدم ادائیگی اوربقایاجات پر600سے زائدنادہندہ سرکاری،گھریلو، کمرشل اوردیگرصارفین کے برقی کنکشز بھی منقطع کردئیے گئے۔جن کے ذمہ مجموعی طورپرلاکھوں روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں`مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.