شفاء انٹرنیشنل انتظامیہ نے بوگس ڈگریوں والے ڈاکٹر کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی چھٹی دیدی
ایم بی بی ایس ڈاکٹر ناصرالدین کھوکھر نہ صرف گیسٹرو کے مریضوں کا علاج کرنے بلکہ شعبہ گیسٹرو کے طلبہ کو تعلیم دینے کے عمل سے بھی منسلک ہے متاثرہ مریض کی درخواست پرپی ایم ڈی سی نے شفاء ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر سے 15دن میں جواب طلب کر لیا، ڈگریوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کرنے کی ہدایت
پیر 29 جون 2015 18:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں ٹرسٹ کے نام پر قائم ہونے والے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی انتظامیہ نے بوگس ڈگریاں رکھنے والے ڈاکٹر کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دیدی۔ایم بی بی ایس ڈاکٹر ناصرالدین کھوکھر انتظامیہ کی ملی بھگت سے نہ صرف گیسٹرو کے مریضوں کا علاج کرنے میں مصروف ہے بلکہ شعبہ گیسٹرو کے طلبہ کو تعلیم دینے کے عمل سے بھی منسلک ہے۔
مذکورہ ڈاکٹر پی ایم ڈی سی میں بطور ایم بی بی ایس ڈاکٹر رجسٹرڈ ہے جبکہ ڈاکٹر کے لیٹر ہیڈ پر دیگربوگس ڈگریوں کی لسٹ بھی درج کی گئی ہے۔متاثرہ مریض کی درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے شفاء ہسپتال انتظامیہ اور مذکورہ ڈاکٹر سے 15دنون میں جواب طلب کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر الدین کھوکھر کو ڈگریوں کی تفصیلات سے پی ایم ڈی سی کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.