ضلعی انتظامیہ لاہور کا بھکاریوں کے خلاف بھر پور کریک ڈا ؤن جا ری
پیر 29 جون 2015 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کا بھکاریوں کے خلاف بھر پور کریک ڈا ؤن جا ری ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں شہر کے مختلف علا قوں میں کارروائی کر تے ہوئے 222بھکاریوں کو پکڑا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پکڑے جا نے والے222بھکاریوں کو جن میں 88خواتین اور 133مرد بھکاری شامل ہیں ان بھکاریوں کو سبحانی اور ایدھی ٹرسٹ میں رکھاگیاہے۔
ڈی سی او لاہور نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے محکمہ سوشل ویلفیئر کی سپیشل ٹیمیں بھکاریوں کو پکڑنے کے لیے شہر کی اہم سڑکوں اور مارکیٹوں کی کڑی نگرانی کر رہی ہیں۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے چھاپہ مار ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ شہر میں بھکاریوں کے نیٹ ورک کو تلاش کریں تا کہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھر پور کریک ڈا ؤن کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.