مسجد میں خود کش حملہ کر نے والے بمبار کے والد کا بیٹے کی خوفناک حرکت پر افسوس کا اظہار
منگل 30 جون 2015 15:39
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) خلیجی ریاست کویت میں اہل تشیع کی جامع مسجد امام جعفر الصادق میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار فہد القباع کے والد سلیمان القباع نے بیٹے کی خوفناک حرکت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو دہشت گردی کی طرف جن لوگوں نے مائل کیا ہے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔
عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیمان القباع نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کے بیٹے کو کب اور کن گناہ گار ہاتھوں نے ایک ایسے اقدام پر تیار کیا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں بمبار فہد القباع کے والد نے کہا کہ میں نے کویت سٹی میں مسجد میں دھماکے اور اس میں فہد کے ملوث ہونے کی خبر ٹی وی پر دیکھی یہ خبر میرے اور پورے خاندان کے لیے ایک بڑے صدمے کا باعث تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.