نجی ڈرون مار گرانا بلا جواز تھا ‘عدالت نے نجی ڈرون کا قضیہ نمٹا دیا
منگل 30 جون 2015 15:42
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) امریکہ کی ایک عدالت نے گذشتہ برس مار گرائے جانے والے ایک نجی ڈرون کا قضیہ نمٹاتے ہوئے فیصلہ ڈرون کے مالک کے حق میں دیا ہے یہ ڈرون جسے اپنی ہیت کی وجہ سے ہیکساکاپٹر بھی کہا جاتا ہے، ایرِک جو نے خود ہی تیار کیا تھا نومبر 2014 میں ایرک اپنا ڈرون اڑا رہے تھے کہ ان کے پڑوسی بریٹ میکبے نے اسے مار گرایا۔
بریٹ کا دعویٰ تھا کہ یہ ڈرون ان کی اراضی کے اوپر محو پرواز تھا اور انھیں ایسا لگا کہ اس کے ذریعے ان کی جاسوسی کی جا رہی ہے۔ایرِک نے بریٹ سے ڈرون کی مرمت کیلئے رقم کا مطالبہ کیا تاہم بریٹ کے انکار کے بعد انھوں نے ریاست کیلیفورنیا کی چھوٹے مقدمات سے متعلق عدالت میں دعویٰ دائر کر دیا اپنے موقف کے ثبوت کے طور پر انھوں نے عدالت میں جی پی ایس سے حاصل شدہ وہ نقشے پیش کیے جن سے ثابت ہوتا تھا کہ جس وقت ان کے پڑوسی بریٹ نے ان کے ڈرون کو نشانہ بنایا تھا اس وقت وہ ان کے والدین کے اخروٹ کے باغ کے اوپر اڑ رہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.