اسلام آباد : آج پی ٹی آئی کے لیے بڑی خوشی کا دن ہے، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین
سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 17:38
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ آج پی ٹی آئی کے لیے بڑی خوشی کا دن ہے. انہوں نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے پاس بہت سے ثبوت آءے ہیں. آر اوز نے انکوائری کمیشن میں اصلی فارم 15 جمع نہیں کروائے. جہانگیر ترین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن اسی سال ہوں گے.
(جاری ہے)
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی نے آج ثبوتوں کی بنا پر دھاندلی ثابت کر دی ہے.
اب یہ جوڈیشل کمیشن پر منحصر ہے کہ وہ کیا فیصلہ دیتی ہے. یاد رہے کہ انکوائری کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے آج کچھ ثبوت بھی دکھائے تھے جن میں ان کا کہنا تھا کہ جلدی جلدی میں کی جانے والی دھاندلی میں بہت سی غلطیاں سر زد ہوئی ہیں. جن سے ثابت ہو گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اور ن لیگ نے مل کر عام انتخابات میں منظم دھاندلی کی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.