آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار
بدھ 1 جولائی 2015 11:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) بلوچستان ہائی کورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات شجاع الدین کاسی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اس آسامی کے لئے اہل افسران کے کیس آگے بھجوانے کی ہدایت کردی۔
عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئی جی جیل کو جیلوں کے انتظامی امور سمیت زیر سماعت مقدمات کو بھی ڈیل کرنا ہوتا ہے، اس کے لئے خصوصی مہارت، تربیت اورتجربہ درکار ہوتا ہے، اچھے تجربے کا حامل ڈی آئی جی کسی دوسرے گروپ کے افسر سے بہتر طریقے سے یہ ذمہ داریاں سر انجام دے سکتا ہے۔ اس لئے اہل امیدوار نہ ہونے پر آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی 2ماہ میں محکمہ پولیس سے پْر کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.