اداکارہ ہماء علی کی والدہ انتقال کرگئیں ، فنکاروں کا اظہار تعزیت
بدھ 1 جولائی 2015 13:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) اداکارہ ہماء علی کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ہماء علی کی والدہ پچھلے چار سالوں سے بلڈ پریشر اور شوگر کے مرض میں مبتلا رہنے کے باعث گردوں کے مرض میں مبتلا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ان کے ہر ہفتے ڈائیلسز ہوتے تھے اور دن بدن ا ن کیحالت خراب ہوتی گئی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ان کی طبیعت زیادہ تشویشناک ہوگئی جس پر ان کو قریبی ہسپتال لیجا یاگیاجہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملی ۔
یادر ہے کہ اداکارہ ہماء علی کی والدہ اداکار ہ خوشبو کی سوتیلی والدہ بھی تھی ۔اداکارہ ہماء علی کی والدہ کے انتقال پر زارااکبر ، پائل چوہدری ، آفرین ،روبی انعم ، شیبا بٹ ، مدیحہ شاہ ، لاشانہ ، کاجل چوہدری ، صائمہ خان ، نداچوہدری ، افتخار ٹھاکر ،سخاوت ناز ، شفقت چیمہ ، حسن عسکری ، قیصرثناء اللہ ، سخی سرور ، نسیم وکی ، سردارکمال اور حسن مراد نے تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.