بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی ،متعدد لاپتہ
بدھ 1 جولائی 2015 14:59
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہہیں ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے علاقے دارجلنگ میں گزشتہ راتس سے اب تک 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، بارش کے باعث میرک اور کلیم پونگ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے جہاں لینڈ سلائیدنگ کے باعث اب تک کم از کم 30 افراد ہلاک جب کہ سینکروں زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثرہ علاقوں کو ملانے والی اہم شاہراہیں آمد ورفت کے لئے بند ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ضروری سامان کی ترسیل بحال کرنے کے لئے بھاری مشینری طلب کرلی گئی ہے اس کے علاوہ فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.