چاول کی فصل کو پنجاب کے تمام آبپاش علاقوں میں بھی اگایا جاسکتا ہے،زرعی ماہرین
بدھ 1 جولائی 2015 15:30
فیصل آباد ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) کالر کے علاقوں گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ ، شیخوپورہ ، شمالی لاہور ، حافظ آباد اور ننکانہ صاحب کے اضلاع کی زمینوں اور فضائی حالات میں پیدا کردہ چاول کوالٹی اور ذائقہ کو دنیا بھر میں زبردست پذیرائی ملنے لگی ہے جس کا ذائقہ بھی دنیا بھر میں مشہور ہونے لگاہے نیز چاول کی فصل کو پنجاب کے تمام آبپاش علاقوں میں بھی کامیابی سے اگایا جاسکتا ہے ۔
چوہدری عبدالستار ڈائریکٹر ایگرانومی ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے بتایاکہ صحت مند زمینوں میں کدو کے طریقہ سے کاشت کردہ نرسری 30سے35دنوں میں اور خشک طریقہ سے کاشتہ نرسری 35سے40دنوں میں منتقلی کے قابل ہوجاتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ مذکورہ دنوں کی تیار شدہ نرسری کی منتقلی والی فصل زیادہ جھاڑ بناتی ہے جس سے فی ایکڑ زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.