صمصام بخاری ، اشرف خان سوہنا او ر عارف لاشاری کی عمران خان سے ملاقات ،سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ، تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
بدھ 1 جولائی 2015 21:25
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) سابق وفاقی وزیر سید صمصام علی بخاری ، پنجاب کابینہ کے سابق رکن محمد اشرف خان سوہنا اور اوکاڑہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد عارف خان لاشاری نے اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اورسینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی قائدین اور کارکنان کا خیر مقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک میں صحت مند تبدیلی کیلئے اپنا سفرجاری رکھے گی اور وہ وقت دور نہیں جب ملک سے روایتی طرز سیاست کا خاتمہ ہوگا اور پاکستان میں صحیح معنوں میں اسلامی اور فلاحی نظام قائم ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.