سندھ پولیس کے چارہزارسے زائداہلکاروی آئی پی ڈیوٹیوں پرمستقل مامور
جمعرات 2 جولائی 2015 12:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سندھ پولیس کے چارہزارسے زائداہلکاروی آئی پی ڈیوٹیوں پرمستقل مامورکردیئے گئے ہیں جبکہ عوام کوچوروں ،ڈاکووٴں اورٹارگٹ کلرزکے رحم وکرم پرچھوڑدیاگیا۔آن لائن کوملنے والی معلومات کے مطابق اس وقت سندھ پولیس کی 155موبائل وینزاورچارہزارسے زائدپولیس اہلکاروی آئی پی ڈیوٹیوں پرمامورہیں ۔
سندھ سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات بیرون ملک ہونے کے باوجودیہ گارڈزقیمتی بنگلوں پرڈیوٹیاں دے رہے ہیں ۔سندھ کی حکومت نے عملاًپولیس اہم شخصیات کے بنگلوں کی لونڈی بناکررکھ دیاہے ۔آن لائن کوملنے والے دستاویزی ریکارڈکے مطابق سینیٹرعباس کمیلی کیلئے 16سرکاری گارڈڈیوٹی دے رہے ہیں ،مفتی نعیم کی حفاظت پر11گارڈتعینات ہیں اورمیڈیاسے وابستہ اہم شخصیات کی حفاظت کی ذمہ داری 91گارڈزکے سپردہے ،مفتی نعیم کو11گارڈزاورمفتی منیب کو10سیکورٹی گارڈزکاتحفظ دیاگیاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.