متاثرین شمالی وزیرستان کے 100 خاندان اپنے آبائی علاقے روانہ
جمعرات 2 جولائی 2015 12:47
میران شاہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) .متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔پہلے روز 100 خاندان اپنے آبائی علاقے روانہ ہوئے۔
(جاری ہے)
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ظہیر الدین کے مطابق دوسرے مرحلے میں عیدک قبائل کے 4 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد مرحلہ وار واپسی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پہلے روزعیدک قبائل کے 100 خاندان پاک فوج کی نگرانی میں اپنے آبائی گاؤں روانہ ہوئے۔ ہرخاندان کو 6 ماہ کاراشن،ٹرانسپوٹ کیلئے 10 ہزار روپے اور آبائی علاقوں میں پہنچنے پر سِم کے ذریعے 25 ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.