سیلاب تباہ کاری کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرلز ‘ چیف سیکرٹریز‘ چیئرمین نیشنل فلڈ کمیشن‘ سیکرٹری آبپاشی‘ چیئرمینز این ایچ اے و نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ‘ ڈائریکٹر جنرلز پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ‘ سیکرٹری پانی و بجلی‘ سیکرٹری ریلوے اور محکمہ موسمیات کے سربراہ کو اگلی پیشی پر طلب کرلیا
جمعرات 2 جولائی 2015 12:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل‘ چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز ‘ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز‘ چیئرمین نیشنل فلڈ کمیشن‘ سیکرٹری آبپاشی‘ چیئرمین این ایچ اے‘ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ‘ ڈائریکٹر جنرلز پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ‘ سیکرٹری پانی و بجلی‘ سیکرٹری ریلوے اور محکمہ موسمیات کے سربراہ کو اگلی پیشی پر طلب کرلیا۔
جمعرات کو سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل‘ چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز ‘ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز‘ چیئرمین نیشنل فلڈ کمیشن‘ سیکرٹری آبپاشی‘ چیئرمین این ایچ اے‘ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ‘ ڈائریکٹر جنرلز پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ‘ سیکرٹری پانی و بجلی‘ سیکرٹری ریلوے اور محکمہ موسمیات کے سربراہ کو اگلی پیشی پر طلب کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.