سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو 44000ایکڑ زمین الاٹ کی ‘رینجرزکاانکشاف
جمعرات 2 جولائی 2015 13:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان رینجرز کے مطابق سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو ہزاروں ایکڑ زمین الاٹ کی۔یہ انکشاف پاکستان رینجرز نے14 مئی کوہونے والے ایپکس کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران ایک رپورٹ میں کیا۔رینجرز نے کمیٹی کو بتایا کہ صوبائی حکومت نے 44000ایکڑ زمین بحریہ ٹاؤن کو الاٹ کی ہے۔ نجی ٹی وی ذرائع نے بتایا کہ الاٹ کی گئی زمین سپر ہائی وے کے ساتھ واقع ہے۔
اس سلسلے میں سندھ حکومت کا موقف لینے کے لیے کئی مرتبہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم نہ تو انہوں نے فون اٹھایا اور نہ ہی ایس ایم ایس کا جواب دیا۔دوسری جانب بحریہ ٹاؤن نے رینجرز کے اس دعوے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔9 جون کوبحریہ ٹاؤن آرگنائزیشن کے کارپوریٹ آفس کی جانب سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو خط لکھاگیا جس میں کہا گیا کہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے ایک ایکڑ حکومتی زمین نہ تو خریدی گئی نہ اس کی الاٹمنٹ ملی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.