جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ایران جانے کا اعلان
جمعرات 2 جولائی 2015 13:53
ویانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اعلان کیا ہے کہ ادارے کے سربراہ جمعرات کو تہران جائیں گے۔آئی اے ای اے کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ یوکیا امانو ایران کے جوہری پروگرام پر تہران حکومت اور عالمی طاقتوں کے درمیان باقی رہ جانے والے چند اہم اختلافات پر مقامی قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
بیان کے مطابق ادارے کے سربراہ دورے کے دوران صدر حسن روحانی اور ایران کے دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جن میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام اختلافات دور کرنے پر بات چیت کی جائے گی۔ایران اورچھ عالمی طاقتوں کے نمائندہ گروپ پی5+1 نے گزشتہ روز ایران کے جوہری پروگرام پر حتمی معاہدے کی ڈیڈلائن 30 جون سے بڑھا کر 7 جولائی کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فریقین کو مجوزہ معاہدے پر موجود اختلافات دور کرنے کے لیے مزید چند روز کا وقت مل گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.