یونان کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی بیشتر شرائط منظور کرنے کا عندیہ
جمعرات 2 جولائی 2015 13:59
واشنگٹن ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) یونان نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو ان کی بیشتر شرائط منظور کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یونانی وزیر اعظم الیکسس سپراس نے یورو زون کے وزرائے خزانہ کو تحریر کردہ ایک خط میں واضح کیا ہے کہ نئے بیل آوٹ پلان کے لئے ان کا ملک یورپی کمیشن کی بیشتر شرائط منظور کرنے کے لئے تیار ہے۔
یونانی وزیراعظم کے تحریر کردہ خط کو یورپی ممالک کے وزرائے خزانہ کی ٹیلی فونک کانفرنس سے ایک گھنٹہ پہلے میڈیا کو جاری کیا گیا۔ خط میں واضح کیا گیا کہ یونان قرض خواہوں کی شرائط تسلیم کرنے کے لئے ماضی کے مقابلے میں زیادہ خواہش مند ہے۔ہالینڈ کے وزیر خزانہ، جیرون ڈی جیزلبوم نے اس حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یونان کے لئے موجودہ پروگرام میں توسیع پاگل پن ہوگا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.