شام میں نو فلائی زون کی فی الحال ضرورت نہیں،امریکا
جمعرات 2 جولائی 2015 14:02
واشنگٹن ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) امریکی حکام نے کہا ہے کہ شام میں نو فلائی زون بنانے کی فی الحال ضرورت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
امریکی خبر ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکی وزارت دفاع فی الحال ایسے کسی علاقے کی ضرورت محسوس کرتی ہے اور نہ ہی اتحادی افواج کو ایسے کسی علاقے کے قیام کیلئے استعمال کرنے کو ضروری سمجھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی سیکورٹی زون قائم کرنے کیلئے سنجیدہ سطح پر لاجسٹک وقت، ذرائع اور کوشش کی ضرورت ہے اور امریکی وزارت دفاع فی الحال ایسے کسی علاقے میں نو فلائی زون کے قیام کیلئے تیار نہیں تاہم سرحدی علاقے پر ترکی کی تشویش حساس معاملہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی اس وقت ترکی کو درپیش مشکلات اور اندیشوں سے لاپرواہی نہیں برت رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.