پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کر نیوالوں کے ہاتھ توڑ دیں گے، کسی کو عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘تحر یک انصاف کے ”ٹائیگرز“بلدیاتی انتخابات کو ہر صورت شفاف اور منصفانہ بنائیں گے ‘تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میں قر بانیں دینے والوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کر یگی‘امید ہے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ دھاندلی کر نیوالوں کے خلاف آئیگا اور دھاندلی کر نیوالے تمام کردار بے نقاب ہونگے
تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کی وفدسے گفتگو
جمعرات 2 جولائی 2015 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کر نیوالوں کے ہاتھ توڑ دیں گے کسی کو عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘تحر یک انصاف کے ”ٹائیگرز“بلدیاتی انتخابات کو ہر صورت شفاف اور منصفانہ بنائیں گے ‘تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میں قر بانیں دینے والوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کر یگی‘امید ہے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ دھاندلی کر نیوالوں کے خلاف آئیگا اور دھاندلی کر نیوالے تمام کردار بے نقاب ہونگے ۔
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے رکن جاویدحسن منج اور دیگر کے افطار ڈنر کے موقعہ پر گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر انصاف مر کزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فر ح حبیب ‘میجر (ر) ظہیر الحسن‘جمال حسن منج‘چوہدری قمر سمیت بھی موجود تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا کہ تحر یک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی شفاف طر یقے سے تقسیم کیلئے جو طر یقہ اختیارکیا ہے اسکی کسی اور جماعت میں مثال نہیں ملتی اور یہ تحر یک انصاف کے اندر بھی مکمل جمہو ریت ہونے کا واضح ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.