عبرانی ٹی وی نے میرین پر صہیونی فوج کے حملے کی ویڈیو جاری کردی
جمعرات 2 جولائی 2015 15:10
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اسرائیلی عبرانی ٹی وی نے غزہ کی پٹی کیلئے امدادی سامان لیکر آنیوالے فریڈ فلوٹیلا3 میں شامل سویڈش جہاز میرین کو کھلے سمندر میں روک کر اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے امدادی کارکنوں پر وحشیانہ تشدد کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمال بنائے گئے امدادی کارکنوں کو تفتیش کے دوران بجلی کے جھٹکے لگائے جاتے رہے ہیں۔
عبرانی ٹی وی نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل جہاز میرین پراسرائیلی فوج کے کھلے سمندر میں حملے کے مناظر کھائے ہیں، ان مناظر میں صہیونی فوجیوں کو جہاز پرچڑھتے، اہم رہنماؤں سے مذاکرات کرتے اور عام امدادی کارکنوں پرتشدد کرتے دکھایا گیا ہے۔فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ صہیونی بحریہ کے اہلکار بحری جہاز پرسوار ہونے کے بعد اسرائیل کے عرب رکن پارلیمنٹ باسل عطاس کے پاس گئے ان سے مذاکرات کیے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.