کراچی اسٹاک ایکسچینج جون کے دوران بہترین کارکردگی کی بناپرایشیا پیسفک خطے کی دوسرا بہترین شیئر زمارکیٹ رہی
جمعرات 2 جولائی 2015 15:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج جون کے دوران بہترین کارکردگی کی بناپرایشیا پیسفک خطے کی دوسرا بہترین شیئر زمارکیٹ رہی۔نئے مالی سال کے پہلے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
یکم جولائی کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 445 پوائنٹس اضافے کے بعد 34 ہزار 845 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
جون کے دوران مہنگائی بڑھنے کی رفتار توقعات سے کم رہنے اور دیگر مثبت خبروں کے باعث ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق جون 2015 میں کراچی اسٹاک ایکس چینج منافع کے لحاظ سے ویتنام کے بعد ایشیا پیسیفیک کی دوسری بہترین مارکیٹ رہی۔ ایک ماہ میں 100 انڈیکس میں 1 ہزار 342 پوائنٹس یا 41 فیصد اضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.