افغان صدر سے منسوب پاکستان مخالف بیانات درست نہیں ‘ ترجمان دفترخارجہ
جمعرات 2 جولائی 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان صدر سے منسوب پاکستان مخالف بیانات درست نہیں،پاکستان افغان امن عمل میں مدد دے رہا ہے ‘ملیحہ لودھی معمول کے دورے پر اسلام آباد میں ہیں، پاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے لکھے جانے والے خط پر مشاورت جاری ہے ‘سعودی حکام سے زید حامد پر الزمات کی تفصیل اور قونصلر رسائی لی جارہی ہے ۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ پاکستان افغان امن عمل میں مدد دے رہا ہے ‘ چین بھی افغانستان میں امن واستحکام چاہتا ہے۔ پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ افغان وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کی منسوخی وہاں کے حالات کے باعث ہوئی ‘پاک افغان سرحد پر انگور اڈا گیٹ پاکستان کی حدود میں تعمیر کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.