مہاراشٹرا میں 4 ہزار ڈاکٹرز کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کا اعلان
جمعرات 2 جولائی 2015 15:59
نئی دہلی۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں4 ہزار سرکاری ڈاکٹرز نے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کااعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹرزکی اس ہڑتال میں ریاستی دارالحکومت ممبئی کے2 ہزار ڈاکٹرزبھی شامل ہیں جن کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے تھے۔
(جاری ہے)
مہاراشٹرا ڈاکٹروں کی یونین کے صدرنے کہا ہے کہ ان کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافہ، ڈاکٹروں کے تحفظ کیلئے بل پر فوراً عملدرآمد، خواتین ڈاکٹروں کیلئے زچگی کی ماہانہ چھٹی اورڈیوٹی کے اوقات مقرر کرنا شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہمارے مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے جس کی وجہ سے ہم نے مجبور ہوکر ہڑتال کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.