نوشہرہ، پانچ جولائی کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے لیے تما م انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
ضلع میں 89پولنگ سٹیشن میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا فیصلہ
جمعرات 2 جولائی 2015 19:48
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر نوشہرہ ڈپٹی کمشنر ذکاء اﷲ خٹک پانچ جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے لیے تما م انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ضلع نوشہرہ میں 89پولنگ سٹیشن میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پاک فوج کے حکام اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کے ساتھ ملکر سیکورٹی پلان تیار کرلیاگیا۔
اور تمام پولنگ اسٹیشن پر فوج تعنیات ہوگی۔خواتین عملے کی شدید قلت کاسامنا ہے۔ 5 جولائی کو ری پولنگ کے موقع پر محکمہ تعلیم ضلع نوشہرہ خواتین اساتذہ کی جانب سے عدم تعاون کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نوشہرہ کو فوری طور پر رپورٹ ارسال کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر نوشہرہ ڈپٹی کمشنر زکاء اﷲ خٹک کی زیر صدار ت ڈسی افس نوشہرہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں 22 یونین کونسل میں 42ویلج کونسل میں89پولنگ اسٹیشن میں ہونے والے انتخابات کاجائز ہ لیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.