ساون کی رم جھم برسات نے موسم خوشگوار بنا دیا، روزہ داروں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
جمعرات 2 جولائی 2015 20:41
ایبٹ آباد۔ 2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایبٹ آباد میں ساون کی رم جھم برسات نے موسم خوشگوار بنا دیا، جاری گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا، شدید گرمی کے باعث روزہ داروں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں بدھ اور جمعرات کے روز ہونے والی بارش کے باعث جاری گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے، بارش کے باعث روزہ داروں کے مرجھائے چہرے ایک مرتبہ پھر کھل اٹھے ہیں۔
ایبٹ آباد میں ساون کی رم جھم برسات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، سحری اور دن کے اوقات میں ہونے والی ہلکی بارش سے ایبٹ آباد کا موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ جاری شدید گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ روزہ داروں نے بھی بارش کے باعث موسم میں تبدیلی پر انتہائی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکھ کا سانس لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.