بیٹی کے بارے میں غلط بات برداشت نہیں‘ابھیشک بچن
جمعہ 3 جولائی 2015 12:00
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے بارے میں ہونے والی تنقید کو برداشت نہیں کریں گے۔یہ بات انھوں نے اپنے ایک مداح کی جانب سے کیے گئے حالیہ ٹویٹ کے بعد کہی ہے جس میں ان کا اور ان کی بچی کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ٹویٹ میں لکھا گیا تھا کہ آرادھیا کو بھی اپنے والد ابھیشیک بچن کی فلمیں ’درونا‘ اور ’جھوم برابر جھوم‘ پسند نہیں ہیں۔
اسی مداح کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں یہ بھی لکھا گیا تھا کہ آرادھیا کو سمجھ میں نہیں آتا کہ ان کی والدہ ایشوریہ رائے نے ابھیشیک بچن سے شادی کیوں کی تھی۔ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے نے ’کچھ نہ کہو‘ اور ’سرکار راج‘ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے-اپنی نئی فلم ’آل از ویل‘ کے پہلے ٹریلر کے اشتہار کے موقعے پر ابھیشیک بچن نے کہاکہ مجھے معلوم ہے کہ میں، میری اہلیہ، اور میرے والدین عوامی شخصیات ہیں لیکن میری بیٹی نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.