فریڈم فلوٹیلا کے معاملے پرحکومتی خاموشی پر اردنی عوام، سیاسی حلقوں کی شدید تنقید
جمعہ 3 جولائی 2015 15:02
عمان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کیلئے آنیوالے امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا 3 کے بحری جہازوں پر اسرائیلی فوج کے حملے پراردن کی جانب سے خاموشی پر عوامی اور سیاسی حلقوں میں سخت تنقید کی جا رہی ہے۔اردن کے متعدد سرکردہ سیاسی رہنماؤں نے عمان حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فریڈم فلوٹیلا پراسرائیلی فوج کی قذاقی پرخاموشی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
اردن کی حکومت کو اسرائیل کی اس ننگی جارحیت کیخلاف کھل کر آواز اٹھاتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کا ساتھ دینا چاہیے تھا۔ حکومت نے دانستہ خاموشی اختیار کر کے غزہ کے معاملے میں اسرائیلی موقف کو تقویت پہنچانے کی حماقت کی ہے۔ارکان پارلیمنٹ یحییٰ السعود اور زکریا الشیخ جو فریڈم فلوٹیلا کے سویڈن سے آئے جہاز میرین پرسوار تھے نے عمان میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہماری حکومت نے فریڈم فلوٹیلاتین کے معاملے میں اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.