رہائی کے اعلان کے باوجود بھوک ہڑتالی اسیر ہسپتال میں پابند سلاسل
جمعہ 3 جولائی 2015 15:10
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)اسرائیلی حکام کی جانب سے دو ماہ سے بھوک ہڑتال کرنیوالے فلسطینی خضر عدنان کی رہائی کا اعلان کرنے کے باوجود انہیں بیت المقدس میں اساف ھروفیہ نامی ہسپتال کے بیڈ پر زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی حکام اور خضرعدنان کے درمیان ہوئی بات چیت میں انہیں رہا کرنے پراتفاق کیا گیا تھا۔
صہیونی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ بھوک ہڑتالی فلسطینی کو بارہ جولائی کو رہا کیا جائیگا۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے اسرائیلی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھوک ہڑتالی اسیر کے ہاتھوں اور پاؤں میں ڈالی گئی زنجیریں کھول دے ورنہ وہ اس غیرقانونی اقدام کیخلاف اسرائیلی سپریم کورٹ میں فوج کیخلاف دعویٰ دائر کریگی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.